Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 114 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿قَالَ نَعَمۡ وَإِنَّكُمۡ لَمِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ ﴾
[الأعرَاف: 114]
﴿قال نعم وإنكم لمن المقربين﴾ [الأعرَاف: 114]
Abul Ala Maududi Firoun ne jawab diya “haan, aur tum muqarrab e baargaah hogey” |
Ahmed Ali کہا ہاں اور بے شک تم مقرب ہو جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (فرعون نے) کہا ہاں (ضرور) اور (اس کے علاوہ) تم مقربوں میں داخل کرلیے جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan بولا ہاں اور بیشک تم مقرب ہو جاؤ گے [۱۳۴] |
Muhammad Hussain Najafi فرعون نے کہا ہاں۔ اور اس کے علاوہ تم ہمارے مقرب بارگاہ لوگوں میں سے ہو جاؤگے۔ |