Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 115 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿قَالُواْ يَٰمُوسَىٰٓ إِمَّآ أَن تُلۡقِيَ وَإِمَّآ أَن نَّكُونَ نَحۡنُ ٱلۡمُلۡقِينَ ﴾
[الأعرَاف: 115]
﴿قالوا ياموسى إما أن تلقي وإما أن نكون نحن الملقين﴾ [الأعرَاف: 115]
Abul Ala Maududi Phir unhon ne Moosa se kaha “tum phenkte ho ya hum phenkein?” |
Ahmed Ali کہا اے موسیٰ یا تو تو ڈال یا ہم ڈالتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (جب فریقین روزِ مقررہ پر جمع ہوئے تو) جادوگروں نے کہا کہ موسیٰ یا تو تم (جادو کی چیز) ڈالو یا ہم ڈالتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan بولے اے موسٰی یا تو تو ڈال اور یا ہم ڈالتے ہیں [۱۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا اے موسیٰ یا تم (پہلے) پھینکو یا پھر ہم ہی پھینکتے ہیں۔ |