Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 113 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَجَآءَ ٱلسَّحَرَةُ فِرۡعَوۡنَ قَالُوٓاْ إِنَّ لَنَا لَأَجۡرًا إِن كُنَّا نَحۡنُ ٱلۡغَٰلِبِينَ ﴾
[الأعرَاف: 113]
﴿وجاء السحرة فرعون قالوا إن لنا لأجرا إن كنا نحن الغالبين﴾ [الأعرَاف: 113]
Abul Ala Maududi Chunanchey jaadugar Firoun ke paas aa gaye. Unhon ne kaha “agar hum gaalib rahey to humein iska sila to zaroor milega?” |
Ahmed Ali اور جادوگر فرعون کے پاس آئے کہا اگر ہم غالب آئے تو ہمیں کچھ صلہ بھی ملے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (چنانچہ ایسا ہی کیا گیا) اور جادوگر فرعون کے پاس آپہنچے اور کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں صلہ عطا کیا جائے |
Mahmood Ul Hassan اور آئےجادوگر فرعون کے پاس بولے ہمارے لئے کچھ مزدوری ہے اگر ہم غالب ہوئے [۱۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi چنانچہ جادوگر فرعون کے پاس آگئے اور کہنے لگے کہ اگر ہم غالب آگئے تو یقینا ہم ایک بڑے معاوضے کے حقدار ہوں گے۔ |