Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 183 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌ ﴾
[الأعرَاف: 183]
﴿وأملي لهم إن كيدي متين﴾ [الأعرَاف: 183]
Abul Ala Maududi Main unko dheel de raha hoon, meri chaal ka koi toad nahin hai |
Ahmed Ali اور میں انہیں مہلت دوں گا بے شک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر (بڑی) مضبوط ہے |
Mahmood Ul Hassan اور میں انکو ڈھیل دوں گا بیشک میرا داؤ پکا ہے [۲۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور میں انہیں ڈھیل دیتا ہوں بے شک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔ |