×

اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلائیں گے اور ان کے مقابلہ 7:36 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-A‘raf ⮕ (7:36) ayat 36 in Urdu

7:36 Surah Al-A‘raf ayat 36 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 36 - الأعرَاف - Page - Juz 8

﴿وَٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا وَٱسۡتَكۡبَرُواْ عَنۡهَآ أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلنَّارِۖ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ ﴾
[الأعرَاف: 36]

اور جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلائیں گے اور ان کے مقابلہ میں سرکشی برتیں گے وہی اہل دوزخ ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: والذين كذبوا بآياتنا واستكبروا عنها أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون, باللغة الأوردية

﴿والذين كذبوا بآياتنا واستكبروا عنها أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون﴾ [الأعرَاف: 36]

Abul Ala Maududi
Aur jo log hamari aayat ko jhutlayenge aur unke muqable mein sarkashi bartenge wahi ehle dozakh hongey jahan woh hamesha rahenge
Ahmed Ali
اور جنہوں نے ہماری آیتو ں کو جھٹلایا اوران سے تکبر کیا وہی دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے
Fateh Muhammad Jalandhry
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرتابی کی وہی دوزخی ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے
Mahmood Ul Hassan
اور جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیتوں کو اور تکبر کیا ان سے وہی ہیں دوزخ میں رہنے والے وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے [۳۹]
Muhammad Hussain Najafi
اور جو لوگ ہماری آیتوں کو جھٹلائیں گے اور ان کے مقابلہ میں تکبر کریں گے وہی لوگ جہنم والے ہوں گے جو اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek