Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 61 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ يَٰقَوۡمِ لَيۡسَ بِي ضَلَٰلَةٞ وَلَٰكِنِّي رَسُولٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الأعرَاف: 61]
﴿قال ياقوم ليس بي ضلالة ولكني رسول من رب العالمين﴾ [الأعرَاف: 61]
Abul Ala Maududi Nooh ne kaha “aey biradraan e qaum, main kisi gumraahi mein nahin pada hoon balke, main Rubb ul alameen ka Rasool hoon |
Ahmed Ali فرمایا اے میری قوم میں ہرگز گمراہ نہیں ہوں لیکن میں جہان کے پروردگار کی طرف سے بھیجا ہوا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا اے قوم مجھ میں کسی طرح کی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں پروردگار عالم کا پیغمبر ہوں |
Mahmood Ul Hassan بولا اے میری قوم میں ہرگز بہکا نہیں و لیکن میں بھیجا ہوا ہوں جہان کے پروردگار کا |
Muhammad Hussain Najafi نوح نے کہا اے میری قوم! مجھ میں کوئی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں تو سارے جہانوں کے پروردگار کا رسول ہوں۔ |