Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 60 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ ٱلۡمَلَأُ مِن قَوۡمِهِۦٓ إِنَّا لَنَرَىٰكَ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ ﴾
[الأعرَاف: 60]
﴿قال الملأ من قومه إنا لنراك في ضلال مبين﴾ [الأعرَاف: 60]
Abul Ala Maududi Uski qaum ke sardaron ne jawab diya “ humko to yeh nazar aata hai ke tum sareeh gumraahi mein mubtila ho” |
Ahmed Ali اس کی قو م کے سرداروں نے کہا ہم تجھے صریح گمراہی میں دیکھتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جو ان کی قوم میں سردار تھے وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan بولے سردار اس کی قوم کے ہم دیکھتے ہیں تجھ کو صریح بہکا ہوا [۷۴] |
Muhammad Hussain Najafi ان کی قوم کے سرداروں نے کہا۔ ہم تو تم کو کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھتے ہیں۔ |