Quran with Urdu translation - Surah Nuh ayat 10 - نُوح - Page - Juz 29
﴿فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُواْ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارٗا ﴾
[نُوح: 10]
﴿فقلت استغفروا ربكم إنه كان غفارا﴾ [نُوح: 10]
Abul Ala Maududi Maine kaha apne Rubb se maafi maango,beshak woh bada maaf karne wala hai |
Ahmed Ali پس میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan تو میں نے کہا گناہ بخشواؤ اپنے رب سے بیشک وہ ہے بخشنے والا [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi (چنانچہ) میں نے (ان سے) کہا کہ اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کرو وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے۔ |