Quran with Urdu translation - Surah Al-Muddaththir ayat 11 - المُدثر - Page - Juz 29
﴿ذَرۡنِي وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيدٗا ﴾
[المُدثر: 11]
﴿ذرني ومن خلقت وحيدا﴾ [المُدثر: 11]
Abul Ala Maududi Chodh do mujhey aur us shaks ko jisey maine akela paida kiya hai |
Ahmed Ali مجھے اور اس کو چھوڑ دو کہ جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا |
Mahmood Ul Hassan چھوڑ دے مجھ کو اور اُس کو جسکو میں نے بنایا انکا [۹] |
Muhammad Hussain Najafi مجھے اور اس شخص کو چھوڑ دیجئے جسے میں نے تنہا پیدا کیا۔ |