Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 7 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٞ ﴾ 
[المُرسَلات: 7]
﴿إنما توعدون لواقع﴾ [المُرسَلات: 7]
| Abul Ala Maududi Jis cheez ka tumse wada kiya ja raha hai woh zaroor waqey honay wali hai | 
| Ahmed Ali جن کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور ہونے والی ہے | 
| Fateh Muhammad Jalandhry کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی | 
| Mahmood Ul Hassan مقرر جو تم سے وعدہ ہوا وہ ضرور ہونا ہے [۵] | 
| Muhammad Hussain Najafi بےشک جس چیز کا تم سے وعدہ وعید کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہو نے والی ہے۔ |