Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 35 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا كِذَّٰبٗا ﴾
[النَّبَإ: 35]
﴿لا يسمعون فيها لغوا ولا كذابا﴾ [النَّبَإ: 35]
Abul Ala Maududi Wahan koi lagv(vain) aur jhuthi baat woh na sunengey |
Ahmed Ali نہ وہاں بیہودہ باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹ |
Fateh Muhammad Jalandhry وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات) |
Mahmood Ul Hassan نہ سنیں گے وہاں بک بک اور نہ مکرانا [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi وہ لوگ وہاں نہ کوئی بےہودہ بات سنیں گے اور نہ کوئی جھوٹ۔ |