Quran with Urdu translation - Surah Al-Anfal ayat 64 - الأنفَال - Page - Juz 10
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ حَسۡبُكَ ٱللَّهُ وَمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴾
[الأنفَال: 64]
﴿ياأيها النبي حسبك الله ومن اتبعك من المؤمنين﴾ [الأنفَال: 64]
Abul Ala Maududi Aey Nabi, tumhare liye aur tumhare pairow (followers) ehle iman ke liye to bas Allah kafi hai |
Ahmed Ali اے نبی! تجھے اور مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں الله کافی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اے نبی! خدا تم کو اور مومنوں کو جو تمہارے پیرو ہیں کافی ہے |
Mahmood Ul Hassan اے نبی کافی ہے تجھ کو اللہ اور جتنے تیرے ساتھ ہیں مسلمان [۷۲] |
Muhammad Hussain Najafi اے نبی! آپ کے لئے اللہ اور وہ اہلِ ایمان کافی ہیں جو آپ کے پیروکار ہیں۔ |