Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 14 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿كـَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴾
[المُطَففين: 14]
﴿كلا بل ران على قلوبهم ما كانوا يكسبون﴾ [المُطَففين: 14]
Abul Ala Maududi Hargiz nahin, balke darasal in logon ke dilon par inke burey aamal ka zang(rust) chadh gaya hai |
Ahmed Ali ہر گز نہیں بلکہ ان کے (بڑے) کاموں سے ان کے دلو ں پر زنگ لگ گیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے |
Mahmood Ul Hassan کوئی نہیں پر زنگ پکڑ گیا ہے اُنکے دلوں پر جو وہ کماتے تھے [۸] |
Muhammad Hussain Najafi ہرگز نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زَنگ چڑھ گیا ہے جو وہ کرتے ہیں۔ |