Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 3 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ يُخۡسِرُونَ ﴾
[المُطَففين: 3]
﴿وإذا كالوهم أو وزنوهم يخسرون﴾ [المُطَففين: 3]
Abul Ala Maududi Aur jab unko naap kar ya toal kar dete hai to unhein ghata dete hai |
Ahmed Ali اور جب ان کو ماپ کر یا تول کردیں توگھٹا کر دیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں |
Mahmood Ul Hassan اور جب ماپ کر دیں اُنکو یا تول کر تو گھٹا کر دیں [۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب لوگوں کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں۔ |