Quran with Urdu translation - Surah Al-Inshiqaq ayat 9 - الانشِقَاق - Page - Juz 30
﴿وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا ﴾
[الانشِقَاق: 9]
﴿وينقلب إلى أهله مسرورا﴾ [الانشِقَاق: 9]
Abul Ala Maududi Aur woh apne logon ki taraf khush khush paltega |
Ahmed Ali اور وہ اپنے اہل و عیال میں خوش واپس آئے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا |
Mahmood Ul Hassan اور پھر کر آئے گا اپنے لوگوں کے پاس خوش ہو کر [۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش و خرم لوٹے گا۔ |