Quran with Urdu translation - Surah Al-Buruj ayat 9 - البُرُوج - Page - Juz 30
﴿ٱلَّذِي لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ شَهِيدٌ ﴾
[البُرُوج: 9]
﴿الذي له ملك السموات والأرض والله على كل شيء شهيد﴾ [البُرُوج: 9]
Abul Ala Maududi Jo aasmano aur zameen ki sultanat ka maalik hai, aur woh khuda sab kuch dekh raha hai |
Ahmed Ali وہ کہ جس کے قبضہ میں آسمان اور زمین ہیں اور الله ہر چیز پر شاہد ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے |
Mahmood Ul Hassan جس کا راج ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور اللہ کے سامنے ہے ہر چیز [۶] |
Muhammad Hussain Najafi وہ جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہی ہے اور ہر چیز پر گواہ ہے۔ |