Quran with Urdu translation - Surah AT-Tariq ayat 15 - الطَّارق - Page - Juz 30
﴿إِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدٗا ﴾
[الطَّارق: 15]
﴿إنهم يكيدون كيدا﴾ [الطَّارق: 15]
Abul Ala Maududi yeh log kuch chalein chal rahe hain |
Ahmed Ali بے شک وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں |
Mahmood Ul Hassan البتہ وہ لگے ہوئے ہیں ایک داؤ کرنے میں |
Muhammad Hussain Najafi بےشک وہ (کافر لوگ) کچھ چالیں چل رہے ہیں۔ |