Quran with Urdu translation - Surah Al-Lail ayat 14 - اللَّيل - Page - Juz 30
﴿فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ ﴾
[اللَّيل: 14]
﴿فأنذرتكم نارا تلظى﴾ [اللَّيل: 14]
| Abul Ala Maududi Pas maine tumko khabardar kar diya hai bhadakti hui aag se |
| Ahmed Ali پس میں نے تمہیں بڑھکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا |
| Mahmood Ul Hassan سو میں نے سنا دی تم کو خبر ایک بھڑکتی ہوئی آگ کی [۶] |
| Muhammad Hussain Najafi سو میں نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے۔ |