Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Alaq ayat 13 - العَلَق - Page - Juz 30
﴿أَرَءَيۡتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴾
[العَلَق: 13]
﴿أرأيت إن كذب وتولى﴾ [العَلَق: 13]
Abul Ala Maududi Tumhara kya khayal hai agar (yeh mana karne wala shakhs haqq ko) jhutlata aur mooh moadta ho |
Ahmed Ali بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا) |
Mahmood Ul Hassan بھلا دیکھ تو اگر جھٹلایا اور منہ موڑا [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi کیا آپ نے غور کیا ہے کہ اگر یہ شخص (حق کو) جھٹلاتا ہے اور (اس سے) رُوگردانی کرتا ہے توانجام کیا ہوگا؟ |