Quran with Urdu translation - Surah Az-Zalzalah ayat 7 - الزَّلزَلة - Page - Juz 30
﴿فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ ﴾
[الزَّلزَلة: 7]
﴿فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره﴾ [الزَّلزَلة: 7]
Abul Ala Maududi Phir jisne zarra barabar neki ki hogi woh usko dekh lega |
Ahmed Ali پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا |
Mahmood Ul Hassan سو جس نے کی ذرہ بھر بھلائی وہ دیکھ لے گا اُسے |
Muhammad Hussain Najafi تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ |