Quran with Urdu translation - Surah Az-Zalzalah ayat 6 - الزَّلزَلة - Page - Juz 30
﴿يَوۡمَئِذٖ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتٗا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴾
[الزَّلزَلة: 6]
﴿يومئذ يصدر الناس أشتاتا ليروا أعمالهم﴾ [الزَّلزَلة: 6]
Abul Ala Maududi Us roz log mutafarrik halat mein paltenge taakay unke aamal unko dikhaey jayein |
Ahmed Ali اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں |
Mahmood Ul Hassan اُس دن ہو پڑیں گے لوگ طرح طرح پر [۵] کہ اُنکو دکھا دیے جائیں اُنکے عمل [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اس دن لوگ متفرق طور پر (اپنی قبروں سے) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال (کے نتائج) دکھائے جائیں۔ |