Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 29 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدَۢا بَيۡنَنَا وَبَيۡنَكُمۡ إِن كُنَّا عَنۡ عِبَادَتِكُمۡ لَغَٰفِلِينَ ﴾
[يُونس: 29]
﴿فكفى بالله شهيدا بيننا وبينكم إن كنا عن عبادتكم لغافلين﴾ [يُونس: 29]
Muhammad Junagarhi So humaray tumharya darmiyan Allah kafi hai gawah kay tor per kay hum ko tumhari ibadat ki khabar bhi na thi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim so hamare tumhare darmiyan Allah kafi hai gawah ke taur par ke hum ko tumhari ibdath ki qabar bhi na thi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہاں آزمالے گا ہر شخص جو اس نے آگے بھیجا تھا اور انھیں لوٹا دیا جائیگا اللہ تعالیٰ کی طرف جو ان کا مالک حقیقی ہے اور گم ہوجائیگا ان سے جو وہ افترا باندھا کرتے تھے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس ہمارے اور تمہارے درمیان اللہ ہی گواہ کافی ہے کہ ہم تمہاری پرستش سے (یقیناً) بے خبر تھے |
Muhammad Taqi Usmani ہمارے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ بننے کے لیے کافی ہے (کہ) ہم تمہاری عبادت سے بالکل بیخبر تھے۔” |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اب خدا ہمارے اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے کافی ہے کہ ہم تمہاری عبادت سے بالکل غافل تھے |