Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 29 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدَۢا بَيۡنَنَا وَبَيۡنَكُمۡ إِن كُنَّا عَنۡ عِبَادَتِكُمۡ لَغَٰفِلِينَ ﴾
[يُونس: 29]
﴿فكفى بالله شهيدا بيننا وبينكم إن كنا عن عبادتكم لغافلين﴾ [يُونس: 29]
Abul Ala Maududi Hamare aur tumhare darmiyan Allah ki gawahi kafi hai ke (tum agar hamari ibadat karte bhi thay to) hum tumhari us ibadat se bilkul be-khabar thay.” |
Ahmed Ali سو اللہ ہمارے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے کہ ہمیں تمہاری عبادت کی خبر ہی نہ تھی |
Fateh Muhammad Jalandhry ہمارے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے۔ ہم تمہاری پرستش سے بالکل بےخبر تھے |
Mahmood Ul Hassan سو اللہ کافی ہے شاہد ہمارے اور تمہارے بیچ میں ہم کو تمہاری بندگی کی خبر نہ تھی [۴۷] |
Muhammad Hussain Najafi آج ہمارے اور تمہارے درمیان گواہی کیلئے اللہ کافی ہے کہ ہم تمہاری عبادت سے بالکل غافل و بے خبر تھے۔ |