Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 51 - يُونس - Page - Juz 11
﴿أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ ﴾
[يُونس: 51]
﴿أثم إذا ما وقع آمنتم به آلآن وقد كنتم به تستعجلون﴾ [يُونس: 51]
Muhammad Junagarhi Kiya phir jab woh aa hi paray ga uss per eman lao gay. Haan abb mana! Halankay tum iss ki jaldi machaya kertay thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya phir jab wo aa hee padega,us par iman laoge, haan ab mana! halan ke tum is ki jaldi machaya karte thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر کہا جائے گا ظالموں سے کہ چکھو (اب) دائمی عذاب (کا مزہ) کیا تمھیں بدلہ دیا جائے گا بجز اس کے جو تم کمایا کرتے تھے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا جس وقت وہ (عذاب) واقع ہوجائے گا تو تم اس پر ایمان لے آؤ گے، (اس وقت تم سے کہا جائے گا:) اب (ایمان لا رہے ہو؟ اس وقت کوئی فائدہ نہیں) حالانکہ تم (استہزاءً) اسی (عذاب) میں جلدی چاہتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani کیا جب وہ عذاب آہی پڑے گا، تب اسے مانو گے ؟ (اس وقت تو تم سے یہ کہا جائے گا کہ) اب مانے ؟ حالانکہ تم ہی (اس کا انکار کر کے) اس کی جلدی مچایا کرتے تھے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو کیا تم عذاب کے نازل ہونے کے بعد ایمان لاؤ گے .... اور کیا اب ایمان لاؤ گے جب کہ تم عذاب کی جلدی مچائے ہوئے تھے |