Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 52 - يُونس - Page - Juz 11
﴿ثُمَّ قِيلَ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ ذُوقُواْ عَذَابَ ٱلۡخُلۡدِ هَلۡ تُجۡزَوۡنَ إِلَّا بِمَا كُنتُمۡ تَكۡسِبُونَ ﴾
[يُونس: 52]
﴿ثم قيل للذين ظلموا ذوقوا عذاب الخلد هل تجزون إلا بما كنتم﴾ [يُونس: 52]
Muhammad Junagarhi Phri zalimon say kaha jayega ka hamesha ka azab chakho. Tum ko to tumharay kiye ka hi badla mila hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir zalimo se kaha jaega ke hamesha ka azaab chako, tum ko to tumhare kiye ka hee badhla mila hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہ دریافت کرتے ہیں آپ سے کیا یہ واقعی سچ ہے ؟ آپ فرمائیے ہاں! بخدا یہ سچ ہے اور تم (اللہ تعالیٰ کو ) عاجز کرنے والے نہیں ہو۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر (ان) ظالموں سے کہا جائے گا: تم دائمی عذاب کا مزہ چکھو، تمہیں (کچھ بھی اور) بدلہ نہیں دیا جائے گا، مگر انہی اعمال کا جو تم کماتے رہے تھے |
Muhammad Taqi Usmani پھر ظالموں سے کہا جائے گا کہ : اب ہمیشہ کے عذاب کا مزہ چکھو، تمہیں کسی اور چیز کا نہیں، صرف اس (بدی) کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کماتے رہے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے بعد ظالمین سے کہا جائے گا کہ اب ہمیشگی کا مزہ چکھو -کیا تمہارے اعمال کے علاوہ کسی اور چیز کا بدلہ دیا جائے گا |