Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 65 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَلَا يَحۡزُنكَ قَوۡلُهُمۡۘ إِنَّ ٱلۡعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًاۚ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ ﴾
[يُونس: 65]
﴿ولا يحزنك قولهم إن العزة لله جميعا هو السميع العليم﴾ [يُونس: 65]
Muhammad Junagarhi Aur aap ko inn ki baaten ghum mein na daalen. Tamam tar ghalba Allah hi kay liye hai woh sunta janta hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur aap ko un ki batein gham mein na dale,tamaam tar ghalba Allah hee ke liye hai,wo sunta janta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari خبردار بیشک اللہ کے ملک میں ہے جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے اور کس کی پیروی کررہے ہیں جو لوگ پکار رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے سوا (دوسرے ) شریکوں کو ؟ نہیں پیروی کررہے مگر وہم و گمان کی اور نہیں وہ مگر اٹکلیں دوڑارہے ہیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اے حبیبِ مکرّم!) ان کی (عناد و عداوت پر مبنی) گفتگو آپ کو غمگین نہ کرے۔ بیشک ساری عزت و غلبہ اللہ ہی کے لئے ہے (جو جسے چاہتا ہے دیتا ہے)، وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور (اے پیغمبر) یہ لوگ جو باتیں بناتے ہیں وہ تمہیں رنجیدہ نہ کریں، یقین رکھو کہ اقتدار تمام تر اللہ کا ہے، اور وہ ہر بات سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پیغمبر آپ ان لوگوں کی باتوں سے رنجیدہ نہ ہوں -عزت سب کی سب صرف اللہ کے لئے ہے -وہی سب کچھ سننے والا ہے اور جاننے والا ہے |