Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 100 - هُود - Page - Juz 12
﴿ذَٰلِكَ مِنۡ أَنۢبَآءِ ٱلۡقُرَىٰ نَقُصُّهُۥ عَلَيۡكَۖ مِنۡهَا قَآئِمٞ وَحَصِيدٞ ﴾
[هُود: 100]
﴿ذلك من أنباء القرى نقصه عليك منها قائم وحصيد﴾ [هُود: 100]
Muhammad Junagarhi Bastiyon ki yeh baaz khabren jinhen hum teray samney biyan farma rahey hain inn mein say baaz to mojood hain aur baaz (ki faslen) kat gaee hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim bastiyo ki ye baaz qabre jinhe hum tere samne bayan farma rahe hai un mein se baaz to maujood hai aur baaz (ki fasle) kat gayi hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور نہیں ظلم کیا ہم نے ان پر بلکہ انھوں نے خود زیادتی کی تھی اپنی جانوں پر ۔ پس نہ فائدہ پہنچایا انھیں ان کے (جھوٹے) خداؤں نے جن کی وہ عبادت کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کے سوا کچھ بھی جب آگیا حکم آپ کے رب کا ۔ ان دیوتاؤں نے تو فقط ان کی بربادی میں ہی اضافہ کیا۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اے رسولِ معظم!) یہ (ان) بستیوں کے کچھ حالات ہیں جو ہم آپ کو سنا رہے ہیں ان میں سے کچھ برقرار ہیں اور (کچھ) نیست و نابود ہوگئیں |
Muhammad Taqi Usmani یہ ان بستیوں کے کچھ حالات ہیں جو ہم تمہیں سنا رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ (بستیاں) وہ ہیں جو ابھی اپنی جگہ کھڑی ہیں، اور کچھ کٹی ہوئی فصل (کی طرح بےنشان) بن چکی ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ چند بستیوں کی خبریں ہیں جو ہم آپ سے بیان کررہے ہیں -ان میں سے بعض باقی رہ گئی ہیں اور بعض کٹ پٹ کر برابر ہو گئی ہیں |