Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 100 - هُود - Page - Juz 12
﴿ذَٰلِكَ مِنۡ أَنۢبَآءِ ٱلۡقُرَىٰ نَقُصُّهُۥ عَلَيۡكَۖ مِنۡهَا قَآئِمٞ وَحَصِيدٞ ﴾
[هُود: 100]
﴿ذلك من أنباء القرى نقصه عليك منها قائم وحصيد﴾ [هُود: 100]
Abul Ala Maududi Yeh chand bastiyaon ki sarguzisht (account) hai jo hum tumhein suna rahey hain. Inmein se baaz ab bhi khadi hain aur baaz ki fasal kat chuki hai |
Ahmed Ali یہ بستیوں کے تھوڑے سے حالات ہیں کہ تجھے سنا رہے ہیں ان میں سے کچھ تو اب تک باقی ہیں اورکچھ اجڑی پڑی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ (پرانی) بستیوں کے تھوڑے سے حالات ہیں جو ہم تم سے بیان کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض تو باقی ہیں اور بعض کا تہس نہس ہوگیا |
Mahmood Ul Hassan یہ تھوڑے سے حالات ہیں بستیوں کے کہ ہم سناتے ہیں تجھ کو بعض ان میں سےابتک قائم ہیں اور بعض کی جڑ کٹ گئ [۱۴۰] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص) یہ ان بستیوں کی چند خبریں ہیں جو ہم آپ کے سامنے بیان کر رہے ہیں۔ ان (بستیوں) میں سے کچھ تو اب تک قائم ہیں اور بعض کی فصل کٹ چکی ہے (بالکل اجڑ گئی ہیں)۔ |