Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 104 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَمَا نُؤَخِّرُهُۥٓ إِلَّا لِأَجَلٖ مَّعۡدُودٖ ﴾
[هُود: 104]
﴿وما نؤخره إلا لأجل معدود﴾ [هُود: 104]
Muhammad Junagarhi Issay hum jo multavi kertay hain woh sird aik muddat moyyen tak hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ose hum jo multawi karte hai wo sirf ek muddate muayyan tak hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جب وہ دن آئیگا تو (اس کی ہیبت سے ) کوئی شخص نہیں بول سکے گا بجز اسکی اجازت کے بعض ان میں سے بدنصیب ہوں گے اور بعض خوش نصیب۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہم اسے مؤخر نہیں کر رہے ہیں مگر مقررہ مدت کے لئے (جو پہلے سے طے ہے) |
Muhammad Taqi Usmani ہم نے اسے ملتوی کیا ہے تو بس ایک گنی چنی مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم اپنے عذاب کو صرف ایک معینہ مدّت کے لئے ٹال رہے ہیں |