Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 26 - هُود - Page - Juz 12
﴿أَن لَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَۖ إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ أَلِيمٖ ﴾
[هُود: 26]
﴿أن لا تعبدوا إلا الله إني أخاف عليكم عذاب يوم أليم﴾ [هُود: 26]
Muhammad Junagarhi Kay tum sirf Allah hi ki ibadat kero mujhay to tum per dard naak din kay azab ka khof hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ke tum sirf Allah hee ki ibadath karo,mujhe to tum par dardnaak din ke azaab ka khauf hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari تو کہنے لگے ان کی قوم کے سردار جنہوں نے کفر کیا تھا (اے نوح ( علیہ السلام) ) ہم نہیں دیکھتے تمہیں مگر انسان اپنے جیسا اور ہم نہیں دیکھتے تمھیں کہ پیروی کرتے ہوں تمھاری بجز ان لوگوں کہ جو ہم میں حقیر و ذلیل (اور) ظاہر بین ہیں اور ہم نہیں دیکھتے کہ تمھیں ہم پر کوئی فضیلت ہے بلکہ ہم تو تمھیں جھوٹا خیال کرتے ہیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، میں تم پر دردناک دن کے عذاب (کی آمد) کا خوف رکھتا ہوں |
Muhammad Taqi Usmani کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو۔ یقین جانو مجھے تم پر ایک دکھ دینے والے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور یہ کہ خبردار تم اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرنا کہ میں تمہارے بارے میں دردناک دن کے عذاب کا خوف رکھتا ہوں |