Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 57 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿وَلَأَجۡرُ ٱلۡأٓخِرَةِ خَيۡرٞ لِّلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ ﴾
[يُوسُف: 57]
﴿ولأجر الآخرة خير للذين آمنوا وكانوا يتقون﴾ [يُوسُف: 57]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan eman daron aur perhezgaron ka ukhrawi ajar boht hi behtar hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan imaan daro aur parhezgaaro ka uqravi ajr bahuth hee behtar hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ایک روز آنکلے برادران یوسف (علیہ السلام) اور ان کی خدمت میں حاضر ہوئے سو آپ نے تو انھیں پہچان لیا لیکن وہ آپ کو نہ پہچان سکے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور یقیناً آخرت کا اجر ان لوگوں کے لئے بہتر ہے جو ایمان لائے اور روشِ تقوٰی پر گامزن رہے |
Muhammad Taqi Usmani اور آخرت کا جو اجر ہے وہ ان لوگوں کے لیے کہیں زیادہ بہتر ہے جو ایمان لاتے اور تقوی پر کاربند رہتے ہیں |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور آخرت کا اجر تو ان لوگوں کے لئے بہترین ہے جو صاحبانِ ایمان ہیں اور خدا سے ڈرنے والے ہیں |