Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 64 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالَ هَلۡ ءَامَنُكُمۡ عَلَيۡهِ إِلَّا كَمَآ أَمِنتُكُمۡ عَلَىٰٓ أَخِيهِ مِن قَبۡلُ فَٱللَّهُ خَيۡرٌ حَٰفِظٗاۖ وَهُوَ أَرۡحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ ﴾
[يُوسُف: 64]
﴿قال هل آمنكم عليه إلا كما أمنتكم على أخيه من قبل فالله﴾ [يُوسُف: 64]
Muhammad Junagarhi (Yaqoob alh-e-salam) ney kaha mujhay to iss ki babat tumhara waisa hi aitbaar hai jaisa kay iss say pehlay iss kay bhai kay baray mein tha bus Allah hi behtareen hafiz hai aur woh sab meharbano say bara meharban hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim (yaqoob alaihissallaam ne) kaha ke mujhe to us ki babath tumhara bas waisa hee etebaar hai jaisa us se pehle us ke bhai ke baare mein tha, bas Allah hee behetreen haafiz hai aur wo sub meherbaano se bada meherbaan hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جب انھوں نے کھولا اپنا سامان تو انھوں نے دیکھا کہ ا کا مال انھیں واپس لوٹا دیا گیا ہے (ترغیب دینے کے لیے) کہنے لگے اے ہمارے پدر (محترم ہم اور کیا چاہتے ہیں یہ (دیکیھے ) ہمارا مال بھی لوٹا دیا گیا ہے ہمارے طرف اور (اگر بن یامین ساتھ گیا ) تو ہم رسد لائینگے اپنے اہل خانہ کے لیے اور رکھوالی کرینگے اپنے بھائی کی اور ہم زیادہ لینگے اور اونٹ کا بوجھ۔ یہ غلہ بہت تھوڑا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri یعقوب (علیہ السلام) نے فرمایا: کیا میں اس کے بارے میں (بھی) تم پر اسی طرح اعتماد کر لوں جیسے اس سے قبل میں نے اس کے بھائی (یوسف علیہ السلام) کے بارے میں تم پر اعتماد کر لیا تھا؟ تو اللہ ہی بہتر حفاظت فرمانے والا ہے اور وہی سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے |
Muhammad Taqi Usmani والد نے کہا : کیا میں اس کے بارے میں تم پر ویسا ہی بھروسہ کروں جیسا اسکے بھائی (یوسف) کے بارے میں تم پر پہلے کیا تھا ؟ خیر ! اللہ سب سے بڑھ کر نگہبان ہے، اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یعقوب نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں تمہارے اوپر اسی طرح بھروسہ کریں جس طرح پہلے اس کے بھائی یوسف کے بارے میں کیا تھا -خیر خدا بہترین حفاظت کرنے والا ہے اور وہی سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے |