Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 7 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿۞ لَّقَدۡ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخۡوَتِهِۦٓ ءَايَٰتٞ لِّلسَّآئِلِينَ ﴾
[يُوسُف: 7]
﴿لقد كان في يوسف وإخوته آيات للسائلين﴾ [يُوسُف: 7]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan yousuf aur uss kay bhaiyon mein daryaft kerney walon kay liye (bari) nishaniyan hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan yousuf aur us ke bhaiyyo mein daryaaft karne walo ke liye (badi) nishaniya hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جب بھائیوں نے (آپس میں) کہا کہ یوسف اور اس کا بھائی زیادہ پیارا ہے ہمارے باپ کو ہم سے حالانکہ ہم ایک (مضبوط ) جتھہ ہیں۔ یقیناً ہمارے والد (ایسا کرنے میں ) کھلی غلطی کا شکا ر ہیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک یوسف (علیہ السلام) اور ان کے بھائیوں (کے واقعہ) میں پوچھنے والوں کے لئے (بہت سی) نشانیاں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ (تم سے یہ واقعہ) پوچھ رہے ہیں، ان کے لیے یوسف اور ان کے بھائیوں (کے حالات میں) بڑی نشانیاں ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یقینا یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعہ میں سوال کرنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں پائی جاتی ہیں |