Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 7 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿۞ لَّقَدۡ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخۡوَتِهِۦٓ ءَايَٰتٞ لِّلسَّآئِلِينَ ﴾
[يُوسُف: 7]
﴿لقد كان في يوسف وإخوته آيات للسائلين﴾ [يُوسُف: 7]
Abul Ala Maududi Haqeeqat yeh hai ke Yusuf aur uske bhaiyon ke qissey mein in poochne walon ke liye badi nishaniyan hain |
Ahmed Ali البتہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والو ں کے لیے نشانیاں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں |
Mahmood Ul Hassan البتہ ہیں یوسف کے قصہ میں اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں نشانیاں پوچھنے والوں کے لئے [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والوں کے لیے (غیب کی) بڑی نشانیاں ہیں۔ |