Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Ra‘d ayat 29 - الرَّعد - Page - Juz 13
﴿ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ طُوبَىٰ لَهُمۡ وَحُسۡنُ مَـَٔابٖ ﴾
[الرَّعد: 29]
﴿الذين آمنوا وعملوا الصالحات طوبى لهم وحسن مآب﴾ [الرَّعد: 29]
Muhammad Junagarhi Jo log eman laye aur jinhon ney nek kaam bhi kiye unn kay liye khushali hai aur behtareen thikana |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo log imaan laye aur jinhone nek kaam bhi kiye un ke liye khush haali hai aur behetreen thikana |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اسی طرح ہم نے آپ کو رسول بنا کر بھیجا ایک قوم میں جس سے پہلے گزرچکی ہیں کئی قومیں تاکہ پڑھ کر سنائیں انھیں وہ (کلام ) جو ہم نے آپ کی طرف وحی کیا اور یہ کفار انکار کررہے ہیں رحمن کو فرمائیے وہی میرا پروردگار ہے نہیں کوئی معبود بجز اس کے ۔ اسی پر بھروسہ کر رکھا ہے اور اسی کی جناب میں رجوع کیے ہوں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے (آخرت میں) عیش و مسرت ہے اور عمدہ ٹھکانا ہے |
Muhammad Taqi Usmani (غرض) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ان کے حصے میں خوش حالی بھی ہے اور بہترین انجام بھی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے ان کے لئے بہترین جگہ (بہشت)اور بہترین بازگشت ہے |