Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Ra‘d ayat 34 - الرَّعد - Page - Juz 13
﴿لَّهُمۡ عَذَابٞ فِي ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَاۖ وَلَعَذَابُ ٱلۡأٓخِرَةِ أَشَقُّۖ وَمَا لَهُم مِّنَ ٱللَّهِ مِن وَاقٖ ﴾
[الرَّعد: 34]
﴿لهم عذاب في الحياة الدنيا ولعذاب الآخرة أشق وما لهم من الله﴾ [الرَّعد: 34]
Muhammad Junagarhi Inn kay liye duniya ki zindagi mein bhi azab hai aur aakhirat ka azab to boht hi ziyada sakht hai enhen Allah kay ghazab say bachaney wala koi bhi nahi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke liye dunya ki zindagi mein bhi azaab hai aur aqirath ka azaab to bahuth hee zyaada saqt hai, unhe Allah ke ghazab se bachaane wala koi bhi nahi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اس جنت کی کیفیت جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے ایسی ہے کہ رواں ہیں اس کے نیچے ندیاں ۔ اس کا پھل ہمیشہ رہتا ہے اور اس کا سایہ بھی نہیں ڈھلتا یہ انجام ہے ان کا جو (اپنے رب سے ) ڈرتے رہے اور کفار کا انجام آگ ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri ان کے لئے دنیوی زندگی میں (بھی) عذاب ہے اور یقیناً آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے، اور انہیں اللہ (کے عذاب) سے کوئی بچانے والا نہیں |
Muhammad Taqi Usmani ایسے لوگوں کے لیے دنیوی زندگی میں بھی عذاب ہے اور یقینا آخرت کا عذاب کہیں زیادہ بھاری ہوگا، اور کوئی نہیں ہے جو انہیں اللہ (کے عذاب) سے بچا سکے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان کے لئے زندگانی دنیا میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور زیادہ سخت ہے اور پھر اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہے |