Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 2 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿ٱللَّهِ ٱلَّذِي لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۗ وَوَيۡلٞ لِّلۡكَٰفِرِينَ مِنۡ عَذَابٖ شَدِيدٍ ﴾
[إبراهِيم: 2]
﴿الله الذي له ما في السموات وما في الأرض وويل للكافرين من﴾ [إبراهِيم: 2]
Muhammad Junagarhi Jiss Allah ka hai jo kuch aamano aur zamin mein hai.aur kafiron kay liye to sakht azab ki kharabi hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jis Allah ka hai jo kuch aasmaano aur zameen mein hai aur kaafiro ke liye to saqt azaab ki qaraabi hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جو پسند کرتے ہیں دینوی زندگی کو آخرت (ابدی زندگی) پر اور دوسروں کو بھی روکتے ہیں راہ خدا سے اور وہ چاہتے ہیں کہ اس راہ راست کو ٹیڑھا بنادیں یہ لوگ بڑی دور کی گمراہی میں ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ اللہ کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے (سب) اسی کا ہے، اور کفّار کے لئے سخت عذاب کے باعث بربادی ہے |
Muhammad Taqi Usmani وہ اللہ کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے، اسی کی ملکیت ہے۔ اور افسوس ہے ان لوگوں پر جو حق کا انکار کرتے ہیں، کیونکہ انہیں سخت عذاب ہونے والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ اللہ وہ ہے جس کے لئے زمین و آسمان کی ہر شے ہے اور کافروں کے لئے تو سخت ترین اور افسوس ناک عذاب ہے |