Quran with Urdu translation - Surah Ibrahim ayat 2 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿ٱللَّهِ ٱلَّذِي لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۗ وَوَيۡلٞ لِّلۡكَٰفِرِينَ مِنۡ عَذَابٖ شَدِيدٍ ﴾
[إبراهِيم: 2]
﴿الله الذي له ما في السموات وما في الأرض وويل للكافرين من﴾ [إبراهِيم: 2]
Abul Ala Maududi Aur zameen aur aasmano ki saari maujuddat (har cheez) ka maalik hai, aur sakht tabah-kun saza hai qabool e haqq se inkar karne walon ke liye |
Ahmed Ali یعنی الله جس کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور کافروں پر افسوس کہ انہیں سخت عذاب ہونا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ خدا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور کافروں کے لیے عذاب سخت (کی وجہ) سے خرابی ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ کہ جس کا ہے جو کچھ کہ موجود ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں [۲] اور مصیبت ہے کافروں کو ایک سخت عذاب سے [۳] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اللہ کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور تباہی و بربادی ہے سخت عذاب کی وجہ سے ان کافروں کیلئے۔ |