Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 29 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿جَهَنَّمَ يَصۡلَوۡنَهَاۖ وَبِئۡسَ ٱلۡقَرَارُ ﴾
[إبراهِيم: 29]
﴿جهنم يصلونها وبئس القرار﴾ [إبراهِيم: 29]
Muhammad Junagarhi Yani dozakh mein jiss mien yeh sab jayen gay jo bad tareen thikana hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yani dozakh mein jis mein ye sab jayenge, jo badh-tareen thikana hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بنالیے انھوں نے اللہ تعالیٰ کے لیے مد مقابل تاکہ بھٹکا دیں (لوگوں کو) اس کی راہ سے آپ (انھیں ) فرمائیے (کچھ وقت) لطف اٹھالو۔ پھر یقیناً تمھارا انجام آگ کی طر ف ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (وہ) دوزخ ہے جس میں جھونکے جائیں گے، اور وہ برا ٹھکانا ہے |
Muhammad Taqi Usmani جس کا نام جہنم ہے ؟ وہ اس میں جلیں گے، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ جہنم ّجس میں سب واصل ہوں گے اور وہ بدترین قرار گاہ ہے |