Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 47 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿فَلَا تَحۡسَبَنَّ ٱللَّهَ مُخۡلِفَ وَعۡدِهِۦ رُسُلَهُۥٓۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَزِيزٞ ذُو ٱنتِقَامٖ ﴾
[إبراهِيم: 47]
﴿فلا تحسبن الله مخلف وعده رسله إن الله عزيز ذو انتقام﴾ [إبراهِيم: 47]
Muhammad Junagarhi Aap hergiz yeh khayal na keren kay Allah apney nabiyon say wada khilafi keray ga Allah bara hi ghalib aur badla lenay wala hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aap hargiz ye qayaal na kare ke Allah apne nabiyo se waada qilaafi karega, Allah bada hee ghaaleb aur badla lene wala hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یاد کرو اس دن کو جب دل دی جائیگی یہ زمین دوسری (قسم کی ) زمین سے اور آسمان بھی (بدل دیے جائینگے) اور سب لوگ حاضر ہوجائینگے اللہ کے حضور میں (وہ اللہ) جو ایک ہے اور سب پر غالب ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو اللہ کو ہرگز اپنے رسولوں سے وعدہ خلافی کرنے والا نہ سمجھنا! بیشک اللہ غالب، بدلہ لینے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani لہذا اللہ کے بارے میں ہرگز یہ خیال بھی دل میں نہ لانا کہ اس نے اپنے پیغمبروں سے جو وعدہ کر رکھا ہے، اس کی خلاف ورزی کرے گا۔ یقین رکھو کہ اللہ اپنے اقتدار میں سب پر غالب ہے، (اور) انتقام لینے والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو خبردار تم یہ خیال بھی نہ کرنا کہ خدا اپنے رسولوں سے کئے ہوئے وعدہ کی خلاف ورزی کرے گا اللہ سب پر غالب اور بڑا انتقام لینے والا ہے |