Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 23 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَإِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡيِۦ وَنُمِيتُ وَنَحۡنُ ٱلۡوَٰرِثُونَ ﴾
[الحِجر: 23]
﴿وإنا لنحن نحيي ونميت ونحن الوارثون﴾ [الحِجر: 23]
Muhammad Junagarhi Hum hi jilatay aur maartay hain aur hum hi (bil-aakhir) waris hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim hum hee jilaate hai aur maarte hai aur hum hee (bil aaqar) waaris hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بےشک ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہم ہی (ان سب کے) وارث ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک ہم ہی جلاتے ہیں اور مارتے ہیں اور ہم ہی (سب کے) وارث (و مالک) ہیں |
Muhammad Taqi Usmani ہم ہی زندگی دیتے ہیں، اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم ہی حیات و موت کے دینے والے ہیں اور ہم ہی سب کے والی و وارث ہیں |