Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 23 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَإِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡيِۦ وَنُمِيتُ وَنَحۡنُ ٱلۡوَٰرِثُونَ ﴾
[الحِجر: 23]
﴿وإنا لنحن نحيي ونميت ونحن الوارثون﴾ [الحِجر: 23]
Abul Ala Maududi Zindagi aur maut hum dete hain, aur hum hi sab ke waris honay waley hain |
Ahmed Ali اور بے شک ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اورا خیر مالک بھی ہم ہی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم ہی ہیں جلانے والے اور مارنے والے اور ہم ہی ہیں پیچھے رہنے والے [۲۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور بلاشبہ ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہم ہی (سب کے) وارث ہیں۔ |