Quran with Hindustani translation - Surah Ta-Ha ayat 110 - طه - Page - Juz 16
﴿يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ أَيۡدِيهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ وَلَا يُحِيطُونَ بِهِۦ عِلۡمٗا ﴾
[طه: 110]
﴿يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون به علما﴾ [طه: 110]
Muhammad Junagarhi Jo kuch inn kay aagay peechay hai ussay Allah hi janta hai makhlooq ka ilm uss per hawi nahi hosakta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo kuch un ke aage piche hain, ose Allah hee jaanta hai, maqlooq ka ilm us par haawi nahi ho sakta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ جانتا ہے لوگوں کے آنے والے حالات کو اور ان کے گزرے ہوئے واقعات کو اور لوگ نہیں احاطہ کر سکتے اس کا اپنے علم سے |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ ان (سب چیزوں) کو جانتا ہے جو ان کے آگے ہیں اور جو ان کے پیچھے ہیں اور وہ (اپنے) علم سے اس (کے علم) کا احاطہ نہیں کرسکتے |
Muhammad Taqi Usmani وہ لوگوں کی ساری اگلی پچھلی باتوں کو جانتا ہے، اور وہ اس کے علم کا احاطہ نہیں کرسکتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ سب کے سامنے اور پیچھے کے حالات سے باخبر ہے اور کسی کا علم اس کی ذات کو محیط نہیں ہے |