Quran with Hindustani translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 111 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَإِنۡ أَدۡرِي لَعَلَّهُۥ فِتۡنَةٞ لَّكُمۡ وَمَتَٰعٌ إِلَىٰ حِينٖ ﴾
[الأنبيَاء: 111]
﴿وإن أدري لعله فتنة لكم ومتاع إلى حين﴾ [الأنبيَاء: 111]
Muhammad Junagarhi Mujhay iss ka bhi ilm nahi mumkin hai yeh tumhari aazmaeesh ho aur aik muqarrara waqt tak ka faeeda (phonchana) hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim mujhe us ka bhi ilm nahi, mumkin hai ye tumhaari azmaayesh ho, aur ek muqarrara waqt tak ka fayeda (pahonchaana) hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور میں کیا جانوں (اس ڈھیل سے ) شاید تمھارا امتحان لینا اور ایک وقت تک تمھیں لطف اندوز کرنا مطلوب ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور میں (از خود) یہ نہیں جانتا شاید یہ (تاخیرِ عذاب اور تمہیں دی گئی ڈھیل) تمہارے حق میں آزمائش ہو اور (تمہیں) ایک مقرر وقت تک فائدہ پہنچانا مقصود ہو |
Muhammad Taqi Usmani اور میں نہیں جانتا شاید (سزا میں) یہ (تاخیر) تمہارے لیے ایک آزمائش ہے اور کسی خاص وقت تک کے لیے مزے کرنے کا موقع دینا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور میں کچھ نہیں جانتا شاید یہ تاخیر عذاب بھی ایک طرح کا امتحان ہو یا ایک مدّت معین تک کا آرام ہو |