Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 111 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَإِنۡ أَدۡرِي لَعَلَّهُۥ فِتۡنَةٞ لَّكُمۡ وَمَتَٰعٌ إِلَىٰ حِينٖ ﴾
[الأنبيَاء: 111]
﴿وإن أدري لعله فتنة لكم ومتاع إلى حين﴾ [الأنبيَاء: 111]
Abul Ala Maududi Main to yeh samajhta hoon ke shayad yeh (dair/delay) tumhare liye ek fitna hai aur tumhein ek waqt e khaas tak ke liye mazay karne ka mauqa diya jaa raha hai” |
Ahmed Ali اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لیے امتحان ہو اور ایک وقت تک دنیا کا فائدہ پہنچانا منظور ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لئے آزمائش ہو اور ایک مدت تک (تم اس سے) فائدہ (اٹھاتے رہو) |
Mahmood Ul Hassan اور میں نہیں جانتا شاید تاخیر میں تمکو جانچنا ہے اور فائدہ دینا ہے ایک وقت تک [۱۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi (اور میں کیا جانوں؟ کہ یہ تاخیر) تمہارے لئے آزمائش ہے یا ایک خاص وقت تک زندگی کا لطف اٹھانے کی مہلت ہے۔ |