Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 7 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَ ﴾
[المؤمنُون: 7]
﴿فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك هم العادون﴾ [المؤمنُون: 7]
Muhammad Junagarhi Jo iss kay siwa kuch aur chahayen wohi hadd say tajawuz ker janey walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo us ke siva kuch aur chaahe, wahi hadh se tajaawuz kar jaane waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جس نے خواہش کی ان دو کے ما سوا تو یہی لوگ حد سے بہت زیادہ تجاوز کرنے والے ہیں نیز وہ (مومن با مراد ہیں) |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر جو شخص ان (حلال عورتوں) کے سوا کسی اور کا خواہش مند ہوا تو ایسے لوگ ہی حد سے تجاوز کرنے والے (سرکش) ہیں |
Muhammad Taqi Usmani ہاں جو اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں تو ایسے لوگ حد سے گزرے ہوئے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر اس کے علاوہ جو کوئی اور راستہ تلاش کرے گا وہ زیادتی کرنے والا ہوگا |