Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 7 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَ ﴾
[المؤمنُون: 7]
﴿فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك هم العادون﴾ [المؤمنُون: 7]
Abul Ala Maududi Albatta jo uske alawa kuch aur chahein wahi zyadati karne waley hain |
Ahmed Ali پس جو شخص اس کے علاوہ طلب گار ہو تو وہی حد سے نکلنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر جو کوئی ڈھونڈے اسکےسوا سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو اس (دو طرح) کے علاوہ کوئی خواہش کرے تو ایسے ہی لوگ (حد سے) تجاوز کرنے والے ہیں۔ |