Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 76 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَلَقَدۡ أَخَذۡنَٰهُم بِٱلۡعَذَابِ فَمَا ٱسۡتَكَانُواْ لِرَبِّهِمۡ وَمَا يَتَضَرَّعُونَ ﴾
[المؤمنُون: 76]
﴿ولقد أخذناهم بالعذاب فما استكانوا لربهم وما يتضرعون﴾ [المؤمنُون: 76]
Muhammad Junagarhi Aur hum ney enhen azab mein bhi pakra ta-hum yeh log na to apnay perwerdigar kay samney jhukay aur na hi aajzi ikhtiyar ki |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur hum ne unhe azaab mein bhi pakda, ta-hum ye log na to apne parvardigaar ke saamne jhuke aur na hee aajizi eqtiyaar ki |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے پکڑ لیا انھیں عذاب سے ، پھر بھی وہ نہ جھکے اپنے رب کی بارگاہ میں اور نہ وہ اب گڑ گڑا کر (توبہ کرتے) ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک ہم نے انہیں عذاب میں پکڑ لیا پھر (بھی) انہوں نے اپنے رب کے لئے عاجزی اختیار نہ کی اور نہ وہ (اس کے حضور) گڑگڑائے |
Muhammad Taqi Usmani واقعہ یہ ہے کہ ہم نے ان کو (ایک مرتبہ) عذاب میں پکڑا تھا، تو اس وقت بھی یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے نہیں جھکے۔ اور یہ تو عاجزی کی روش اختیار کرتے ہی نہیں ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے انہیں عذاب کے ذریعہ پکڑا بھی مگر یہ نہ اپنے پروردگار کے سامنے جھکے اور نہ ہی گڑگڑاتے ہیں |