Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 76 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَلَقَدۡ أَخَذۡنَٰهُم بِٱلۡعَذَابِ فَمَا ٱسۡتَكَانُواْ لِرَبِّهِمۡ وَمَا يَتَضَرَّعُونَ ﴾
[المؤمنُون: 76]
﴿ولقد أخذناهم بالعذاب فما استكانوا لربهم وما يتضرعون﴾ [المؤمنُون: 76]
Abul Ala Maududi Inka haal to yeh hai ke humne unhein takleef mein mubtila kiya, phir bhi yeh apne Rubb ke aagey na jhuke aur na aajizi (humble)ikhtiyar karte hain |
Ahmed Ali اور البتہ ہم نے انہیں عذاب میں مبتلا بھی کیا پھر بھی اپنے رب کے سامنے عاجزی نہ کی اورنہ گڑگڑائے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی نہ کی اور وہ عاجزی کرتے ہی نہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے پکڑا تھا ان کو آفت میں پھر نہ عاجزی کی اپنے رب کے آگے اور نہ گڑگڑائے [۸۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے انہیں سزا میں گرفتار بھی کیا مگر وہ پھر بھی اپنے پروردگار کے سامنے نہ جھکے اور نہ تضرع و زاری کی۔ |