Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 78 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَهُوَ ٱلَّذِيٓ أَنشَأَ لَكُمُ ٱلسَّمۡعَ وَٱلۡأَبۡصَٰرَ وَٱلۡأَفۡـِٔدَةَۚ قَلِيلٗا مَّا تَشۡكُرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 78]
﴿وهو الذي أنشأ لكم السمع والأبصار والأفئدة قليلا ما تشكرون﴾ [المؤمنُون: 78]
Muhammad Junagarhi Woh Allah hai jiss ney tumharay liye kaan aur aankhen aur dil pehda kiye magar tum boht (hi) kum shukar kertay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wo Allah hai jis ne tumhaare liye, kaan aur aankhe aur dil paida kiye, magar tum bahuth hee kam shukr karte ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہ وہی ہے جس نے بنائے تمھارے لیے کان اور آنکھیں اور دل، لیکن (ان عظیم نعمتوں پر بھی) تم بہت کم شکر ادا کرتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہی ہے جو تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل (و دماغ) رفتہ رفتہ وجود میں لایا، (مگر) تم لوگ بہت ہی کم شکر ادا کرتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کیے۔ (مگر) تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ وہی خدا ہے جس نے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل بنائے ہیں مگر تم بہت کم شکریہ ادا کرتے ہو |